ستمبر 1974 کو کیا ہوا تھا
7 ستمبر 1974 کو کیا ہوا تھا؟؟ مختصر سا پس منظرسادہ الفاظ میں بیان کئے دیتا ہوں.یاد رکھیں کہ 22 مئی 1974ء کو طلبہ کے وفد کی چناب نگر (ربوہ) اسٹیشن پرقادیانیوں سے تکرار ہوئی۔ 29 مئی کو بدلہ لینے کے لیے قادیانیوں نے چناب نگر (ربوہ) اسٹیشن پر طلبہ پر قاتلانہ وسفاکانہ حملہ کیا۔ 30 مئی کو لاہور اور دیگر شہروں میں ہڑتال ہوئی۔ 31 مئی کو اس سانحے کی تحقیقات کے لیے صمدانی ٹربیونل کا قیام عمل میں آیا۔ 3 جون کو مجلس عمل کا پہلا اجلاس راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ 9 جون کو مجلس عمل کا کنوینیئر لاہور میں مولانا سید محمد یوسف بنوری کو مقرر کیا گیا۔ 13 جون کووزیر اعظم نے نشری تقریر میں بجٹ کے بعد مسئلہ قومی اسمبلی کے سپرد کرنے کا اعلان کیا۔ 14 جون کو ملک گیر ہڑتال ہوئی۔ 16 جون کو مجلس عمل کا فیصل آباد میں اجلاس ہوا جس میں حضرت بنوری کوامیر اورمولانا محمود رضوی کو سیکرٹری منتخب کیا گیا۔ 30 جون کو قومی اسمبلی میں ایک متفقہ قراردادپیش ہوئی جس پر غور کے لیے پوری قومی اسمبلی کو خصوصی کمیٹی میں تبدیل کردیا گیا۔ 24 جولائی کو وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ...
Comments
Post a Comment